The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: 12سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی ضلع ساؤتھ پولیس نے 12 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے 2 ساتھیوں کے ساتھ ملکر  ریپ کے بعد بچی کی لاش کو بوری میں بندکرکے پھینک دیا تھا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ 25 سالہ ملزم وقار علی نے 2 ساتھیوں کے ساتھ ملکر  12 سالہ گنگا کا ریپ کیا، ریپ کے بعد بچی کو قتل کردیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان نے ریپ کے بعد بچی کی لاش کو بوری میں بند کرکے صدر لکی اسٹار کے قریب کچرہ کنڈی میں پھینک دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں فیئر تھانے میں درج ہے۔

واضح رہے کہ 3 روز قبل کراچی کے علاقے صدر سے بچی کی بوری بند لاش ملی تھی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی سے ریپ کی تصدیق ہوگئی تھی۔

بعد ازاں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کہا تھا کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی سے ریپ کیا گیا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لے لیےگئے ہیں، موت کی وجہ ڈی این اے اور دیگر رپورٹس ملنے کے بعد معلوم ہوگی۔