The Dawn News - Tech - Mobilephones

آئی فون 16 کو آئندہ ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان
اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے آئندہ ماہ ستمبر کے وسط تک اب تک کے بہترین آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر میں آئی فونز سمیت واچز اور میک بوک کو متعارف کرایا جاتا ہے اور اس بار بھی آئندہ ماہ کو ہی کمپنی کی جانب سے ڈیوائسز پیش کیے جانے کی امید ہے۔

ایپل کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے 20 ستمبر تک آئی فونز کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

بعض رپورٹس کے مطابق کمپنی آئی فون 16 کے مختلف ماڈیولز سمیت دیگر ڈیوائسز کو 9 ستمبر کو پیش کر سکتی ہے کیوں کہ کمپنی نے اسی دن ایک اہم تقریب کا اعلان کر رکھا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس بار کمپنی آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو میکس متعارف کرائے گی۔

اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق آئی فون 16 کو 6.1 انچ، آئی فون 16 پلس کو 6.7 انچ، آئی فون 16 پرو کو 6.3 انچ جبکہ آئی فون 16 پرو میکس کو 6.9 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

اس بار کمپنی کی جانب سے بہترین فونز آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو پلس ہوں گے، جن میں بہترین کیمرا فیچرز سمیت دیگر نئے فیچرز بھی دیے جائیں گے۔

اس بار کمپنی کی جانب سے ٹائپ سی میں فونز کو متعارف کرائے جانے کی چہ مگوئیاں بھی ہیں۔