The Dawn News - Pakistan - Peshawar

پشاور میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پشاور میں ادویات کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بلڈ پریشر، ذیابیطس، ٹی بی، کینسر اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں 45 سے 500  فیصد کا اضافہ ہوگیا جس نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور میں جان بچانے والی ادویات مہنگی ہوگئی ہیں اور دکانداروں نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ مارکیٹ میں ادویات کی قلت اور نئے لگائے گئے ٹیکسز کو قرار دیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مختلف ادویات مہنگی ہوئی ہیں، کمپنی والے اپنی قیمتیں خود مختص کرتے ہیں۔

ادویات کی قیمتوں کے باعث مریضوں کو علاج کرانے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ادویات خریدنا شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں بالفور کمی کی جائے تاکہ علاج کرانا غریب عوام کے لیے آسان ہوسکے۔