The Dawn News - Pakistan - Balochistan

معصوم لوگوں کو ان کے پیاروں کے سامنے ٹارگٹ کیا گیا، وزیر اعلٰی بلوچستان
وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو ان کے پیاروں کے سامنے ٹارگٹ کیا گیا۔

کوئٹہ میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بسوں  سے اتار کر لوگوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے پشتون یا پنجابی کو نہیں مارا، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو شہید کیا ہے، مٹھی بھر دہشتگرد سافٹ ٹارگٹ کو ڈھونڈتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بے دردی سے لوگوں کو شہید کرتے ہیں، بلوچ ہمیشہ جنگوں میں رہا لیکن تب اقدار اور روایات کے مطابق چیزیں ہوتی تھیں، اب کی کارروائیاں بلوچیت کے نام پر ہے مگر اس کا بلوچ سے کوئی تعلق نہیں، ان کی ہمت کا اندازہ لگائیں کے ایف سی کے انسٹالمنٹ میں یہ زیادہ کارروائی نہیں کر سکے لیکن یہ معصوم لوگوں کو بسوں سے اتار کر گھر والوں کے سامنے ان کی ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا حکومت معصوم بچیوں کو آکسفورڈ اور ہارورڈ بھیج رہی ہے اور بشیر زیب ان کو خودکش بنا رہے ہیں، یہ فیصلہ بلوچستان کے لوگوں نے کرنا ہے کہ خدمت کون کر رہا ہے،  ہمیں گورننس کے ماڈل کو بہتر کرنا ہے، ہم نے اس سمت جانا ہے جس میں عام بلوچستان کے باسی کو فائدہ ہو، اس کے لیے ہم نے محنت کرنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مختلف جگہوں کا دورہ کریں گے اور گورننس کے ماڈل کو بہتر کریں گے۔