The Dawn News - World - Middle East

جبالیہ: غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی حملے میں اہل خانہ سمیت شہید
جبالیہ میں غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں  شہید ہوگئے۔

الجزیرہ عربی کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابو العبد مرسی اپنے خاندان کے افراد سمیت جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے العالمی علاقے میں ایک بمباری میں شہید ہوگئے۔

دوسری جانب  اسرائیلی فوج کے ریڈیو کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شمالی اسرائیل پر تقریباً 100 راکٹ فائر کیے گئے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ  شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے رات بھر جاری رہے، گزشتہ روز تقریباً 100 راکٹ فائر کیے گئے۔

اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے مزید بتایا کہ کریات شمونہ میں ایک عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا گیا، تاہم واقعے میں  کوئی زخمی نہیں ہوا۔

حزب اللہ نے کل سے شمالی اسرائیل پر متعدد حملوں کا دعویٰ کیا ہے، جن میں کریات شمونہ کی بستی اور اسرائیلی فوج کا ایک اڈہ بھی شامل ہے۔

لبنانی گروپ نے کہا کہ وہ ایک اسرائیلی حملے کا جواب دے رہے  ہیں جس میں جنوبی لبنان میں  طبی عملے کے 3 افراد جاں بحق  اور دو زخمی ہو گئے تھے۔