The Dawn News - Tech - Mobilephones

آئی فونز 16 کی قیمتیں جان کر دنگ رہ جائیں گے
اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے جلد ہی آئی فون 16 کے مختلف فونز متعارف کرائے جائیں گے، جنہیں کمپنی کےاب تک کے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔

اس بار کمپنی آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو میکس متعارف کرائے گی۔

اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق آئی فون 16 کو 6.1 انچ، آئی فون 16 پلس کو 6.7 انچ، آئی فون 16 پرو کو 6.3 انچ جبکہ آئی فون 16 پرو میکس کو 6.9 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

اس بار کمپنی کی جانب سے بہترین فونز آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو پلس ہوں گے، جن میں بہترین کیمرا فیچرز سمیت دیگر نئے فیچرز بھی دیے جائیں گے۔

جہاں اس بار کمپنی تمام فونز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز اور فیچرز کے ساتھ پیش کرے گی، وہیں اس بار کیمرا ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کیا جائے گا۔

اسی طرح اس بار فونز کے اسکرین سائز سمیت چارجرز کو بھی طاقتور پاور میں پیش کیا جائے گا۔

تاہم ساتھ ہی یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ اس بار آئی فونز ماضی کے مقابلے بہت زیادہ مہنگے ہوں گے، چوں کہ دنیا بھر میں امریکی ڈالرز کے دام بڑھ چکے ہیں۔

اگرچہ ایپل کی جانب سے فونز کی قیمت گزشتہ سال جتنی ہی رکھے جانے کا امکان ہے، تاہم ڈالرز کے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے فونز کی قیمت دنیا بھر اور خصوصی طور پر پاکستان میں بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔

پاکستان میں آئی فونز پر فیڈرل بورڈ آف روینیو (ایف بی آر) اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ٹیکسز لگنے کے بعد ان میں مزید سوا لاکھ سے پونے دو لاکھ روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

اس بار آئی فون کا سستا ترین فون 799 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 2 لاکھ 22 ہزار روپے جب کہ سب سے مہنگا فون 1599 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 4 لاکھ 45 ہزار روپے سے زائد کا ہوگا۔

اسی طرح کمپنی کے تینوں فونز کے مختلف میموری ماڈیولز کی قیمت الگ الگ ہوگی اور ہر فون پر قیمت کے حساب سے ٹیکس نافذ ہوگا۔

پاکستان میں آئی فون کا سب سے سستا فون ہر طرح کے ٹیکسز لگنے کے بعد 3 لاکھ روپے تک جب کہ سے مہنگا فون تقریبا 6 لاکھ روپے تک دستیاب ہوگا۔

پاکستان میں آئی فون کا سستا ترین فون ڈھائی لاکھ روپے سے کم کسی صورت میں دستیاب نہیں ہوگا جب کہ مہنگا ترین فون ساڑھے پانچ لاکھ تک بمشکل دستیاب ہوگا۔