The Dawn News - Tech - Mobilephones

اے آئی ٹولز سے لیس ایپل کے 4 آئی فون 16 پیش
اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین آئی فونز 16 پیش کردیے۔

کمپنی نے 9 ستمبر کو ہونے والے ایونٹ میں نہ صرف آئی فونز کے 4 فونز پیش کیے بلکہ ایئرپوڈس سمیت دوسری مصنوعات بھی پیش کیں۔

اس بار کمپنی نے ’آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو میکس‘ متعارف کرائے ہیں، جنہیں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے جدید ترین فیچرز سے لیس کردیا گیا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس بار فونز کی کیمرا ٹیکنالوجی کو مزید بہتر کرکے اسے ڈی ایس ایل آر کیمرا سے بھی بہتر کردیا گیا ہے جب کہ فونز میں بیٹری کی استعداد بھی بڑھا دی گئی۔

کمپنی کے مطابق تمام آئی فونز واٹر پروف ہیں اور 100 میٹر کی گہرائی میں بھی 30 منٹ تک پانی سے محفوظ رہ سکتی ہیں۔

علاوہ ازیں فونز میں ایپل انٹیلی جنس کو بھی مزید بہتر کرکے سیکیورٹی فیچرز کو مزید آسان اور طاقتور بنایا گیا ہے۔

اسی طرح فون میں سیٹلائٹ پر چلنے کی صلاحیت کو بھی بہتر کیا گیا ہے جب کہ اس میں ایپل کارڈز اور پیمنٹ کے فیچرز کو بھی آسان کردیا گیا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس بار فونز کی اسکرینز کو بھی بہتر کرکے اس میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جب کہ فونز کی چپ سمیت دیگر آلات کو بھی اپگریڈ کردیا گیا۔

کمپنی نے چاروں فونز یعنی آئی فون 16 کو 6.1 انچ جبکہ آئی فون 16 پلس کو 6.7 انچ ڈسپلے کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔

اسی طرح آئی فون 16 پرو کو 6.3 انچ جبکہ 16 پرو میکس کو 6.9 انچ کے ڈسپلے کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

یعنی کمپنی کا سب سے چھوٹا فون آئی فون 16 اور سب سے بڑا فون آئی فون 16 پرو میکس ہے۔

اس بار کمپنی نے پہلی بار چاروں فونز میں 2 نئے بٹنوں کا اضافہ بھی کیا ہے، جن سے متعلق کمپنی نے بتایا ہے کہ انہیں کیمرا اور سیکیورٹی کنٹرول کے علاوہ دیگر متعدد فیچرز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

کمپنی نے بتایا ہے کہ چاروں فونز میں اے آئی ٹولز اور فیچرز کو شامل کرلیا گیا ہے اور سافٹ ویئر اپڈیٹ کے ذریعے صارفین کو ان تک رسائی دے دی جائےگی۔

کمپنی نے آئی فون 16 اور آئی فون 16 پلس کو دو بیک اور ایک سیلفی کیمرا کے ساتھ مختلف میموری ماڈیولز میں پیش کیا ہے۔

آئی فون 16 اور 15 پلس کے بیک پرمین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جبکہ دوسرا 12 میگا پکسل کیمرا ہے۔

اسی طرح دونوں فونز کے فرنٹ پر 12 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے اور کیمروں کی ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کیا گیا ہے۔

کمپنی نے آئی فون 16 پرو اور آئی فون 16 پرو میکس کے بیک پر تین جب کہ فرنٹ پر ایک ہی سیلفی کیمرا دیا ہے۔

دونوں فونز کے بیک پر مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 48 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 12 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرا دیا گیا ہے۔

اسی طرح دونوں فونز کے فرنٹ پر 12 میگا پکسل سیلفی کیمرا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ تمام فونز کی بیٹری کی طاقت بھی بڑھا دی گئی اور آئی فون 16 کی بیٹری پر 20 گھنٹے تک ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں جب کہ آئی فون 16 پرو میکس پر 27 گھنٹے تک ویڈیوز کو دیکھا جا سکتا ہے۔

فونز کی قیمت ان کی میموری اور ریم کے حوالے سے مختلف رکھی گئی ہے، سب سے کم میموری ماڈیول آئی فون 16 کی قیمت 799 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 2 لاکھ 22 ہزار روپے جب کہ کمپنی کے سب سے مہنگے آئی فون 16 پرو میکس کی قیمت 1499 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 4 لاکھ 20 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔

پاکستان میں آئی فونز پر فیڈرل بورڈ آف روینیو (ایف بی آر) اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ٹیکسز اور فیس لگنے کے بعد ان کی قیمت مزید بڑھ سکتی ہے۔

تمام فونز کو 20 ستمبر کو دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔