The Dawn News - Sport

پاکستان کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شکست، چین فائنل میں پہنچ گیا
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شوٹ آؤٹ پر 0-2 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

چین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ چین سے تھا اور توقع کیا جا رہی تھی کہ قومی ٹیم باآسانی کامیابی حاصل کر کے فائنل میں جگہ بنا لے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا۔

میچ میں گرین شرٹس نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے۔

مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا اور پاکستان نے پانچ پینالٹی کارنرز مس کیے۔

پینالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے چار پینالٹی مس کردیں اور چین نے شوٹ آؤٹ پر 0-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔

میچ میں پاکستان کا واحد گول ندیم احمد نے کیا۔

فائنل میں چین کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔