The Dawn News - Tech

گوگل کروم میں براؤزنگ کی آسانی کے فیچرز متعارف
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ویب براؤزر کروم میں انٹرنیٹ ویب براؤنگ کی آسانی کے فیچرز پیش کردیے جو ترتیب وار صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ کروم میں تین نئے فیچرز پیش کیے جا رہے ہیں، جس میں سے ایک فیچر خصوصی طور پر آئی او ایس صارفین جب کہ باقی فیچرز تمام صارفین کے لیے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے کروم پر گروپ ٹیبس کو مزید بہتر بناکر انہیں مختلف کلرز دینے کا آئی او ایس فیچر بھی پیش کردیا گیا۔

اس فیچر کے تحت صارفین مختلف کروم ٹیبز کو مختلف کلرز اور نام دے کر گروپ میں رکھ سکیں گے۔

اسی طرح گوگل کروم میں ایک انتہائی اہم فیچر بھی پیش کردیا گیا، جس کے تحت صارفین کروم ہسٹری موبائل، لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ سمیت ہر ڈیوائس پر دیکھ سکیں گے۔

نئے فیچر کے تحت اگر کوئی صارف موبائل پر کروم استعمال کرتے ہوئے کوئی ویب پیج استعمال کرے گا اور اسے وقت کی قلت کے باعث بند کردے گا تو وہی پیج ڈیسک ٹاپ پر بھی کھلے گا۔

اس فیچر کے تحت sync سسٹم کو زیادہ بہتر کردیا گیا، اب صارفین تمام ویب براؤز ہسٹری پر تمام ڈیوائسز پر رسائی حاصل کرسکیں گے۔

اسی طرح گوگل کروم میں تیسرا اہم فیچر بھی پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کو بک مارک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

نئے فیچر کے تحت گوگل کروم پہلا لفظ ٹائپ کرنے کے بعد ازخود صارف کو آپشن فراہم کرے گا کہ وہ کس ویب سائٹ پر جانا چاہتے ہیں۔

فیچر کے تحت کروم پر صارف کی ہسٹری موجود رہے گی اور اسے براؤزنگ کے وقت آپشنز دیے جائیں گے، جس سے صارف کو بک مارک کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

گوگل کے مطابق مذکورہ تینوں فیچرز کو پیش کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا اور تمام صارفین کو ترتیب وار ان تک رسائی حاصل ہوگی۔