The Dawn News - Pakistan - Balochistan

کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جاں بحق ہو گیا جس سے رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کچلاک کے رہائشی عبدالخالق نامی شخص کو پانچ روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

عبدالخالق فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے لیکن پانچ دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ جاں بحق ہو گئے۔

رواں سال بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیسز رپورٹ ہوا ہے اور ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے مریض کو فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لورالائی سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ منگل خان کی کانگو وائرس کی ٹیسٹ رپورٹس مثبت آگئیں۔

رواں سال بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے کانگو وائرس کے کیسز کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔