The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی تنظیم نو، 5 ہزار 800 اسکول آؤٹ سورس کرنے کا عمل شروع
صوبہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی تنظیم نو کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 5 ہزار 800 سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک اسکول ری آرگنائزنگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جو خواب دیکھا تھا اس کا آج سے آغاز ہو گیا ہے اور میں اس کے لیے رانا سکندر، ان کی ٹیم اور پورے محمکے کو شاباش دیتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں دفتر میں بیٹھ کر فیصلے نہیں کرتی، عوام میں جا کر اور بات چیت کر کے اقدامات کرتی ہوں اور عوام کی تکالیف خود معلوم کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا ہر سطح پر عوام کے ریلیف کے لیے منصوبے لا رہے ہیں، اسکولوں میں تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور پہلے مرحلے میں 5ہزار800 اسکولوں کو  آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں صوبائی وزیر نے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے تحت 1ارب کی کرپشن کی، اسکولوں میں دیکھا کہ ٹھنڈ میں صبح سویرے معصوم بچے بیٹھے ہوئے تھے۔