The Dawn News - Pakistan - Islamabad

توہین مذہب سے متعلق مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر خاتون کو سزائے موت
توہین مذہب سے متعلق مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر خاتون کو پیکا ایکٹ خصوصی عدالت نے سزائے موت سنا دی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مجرمہ کو تعزیرات پاکستان 296 سی کے تحت موت اور تین  لاکھ روپے جرمانے اور پیکا کی سیکشن 11 کے تحت 7 سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے کے فیصلے میں کہا کہ مجرمہ 30 روز کے اندر سزا  کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حق رکھتی ہے۔

عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو مجرمہ کو حراست میں رکھنے کے وارنٹ جاری کردیے۔

ادھر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔