The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کو تعینات کردیا گیا
پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبہ پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا لیکن آج سات جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان بالآخر کردیا گیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7 جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن جاری کر دیے جس کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔

اسی طرح پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کو یوینورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وائس چانسلر کی ذمے داریاں سونپ دی گئیں جبکہ یونیورسٹی آف گجرات میں پروفیسر و انجینیر ڈاکٹر احمد شجاع وائس چانسلر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چوہدری وائس چانسلر کے امور مستقل بنیادوں پر انجام دیں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عنایت اللہ ٹیکسلا کی یو ای ٹی میں وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔

رحیم یار خان کی کواجہ فرید یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم وائس چانسلر ہوں گے جبکہ ملتان کی بہااؤلدین ذکریا یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال وائس چانسلر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔