The Dawn News - Tech

ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کے لائیو سبسکرپشن فیچر کو آسان بنا دیا گیا
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کے لائیو سبسکرپشن فیچر کو مزید آسان کردیا گیا۔

لائیو سبسکرپشن فیچر کے تحت مواد تخلیق کار صرف لائیو خصوصی ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے اہل ہوتے تھے اور یہ فیچر صرف بڑے مواد تخلیق کاروں کو میسر تھا۔

اب کمپنی نے اسے قدرے آسان کردیا ہے، تاہم اب بھی یہ فیچر 10 ہزار سے کم فالوورز رکھنے والے  تخلیق کاروں کے لیے نہیں ہے۔

ٹک ٹاک کے مطابق مذکورہ فیچر کے تحت اب جس بھی مواد تخلیق کار کے فالوورز کی تعداد 10 ہزار ہوگی اور اس کی عمر 18 سے زائد ہوگی تو وہ لائیو ویڈیوز کے بغیر بھی پیسے کما سکیں گے۔

اسی طرح لازمی ہے کہ مذکورہ اکاؤنٹ کے پچھلے ماہ ایک لاکھ ویوز رہے ہوں، تب ہی وہ اکاؤنٹ لائیو سبسکرپشن کے فیچر کے تحت پیسے کما سکے گا۔

نئے فیچر کے تحت نہ صرف لائیو ویڈیوز بلکہ دیگر اہم ویڈیوز کو بھی گروپس اور چیٹس میں بھی شیئر کیے جانے سے پیسے کمائے جا سکیں گے۔

اس فیچر کے تحت مواد تخلیق کار سبسکرپشن کے آپشن کے ذریعے اپنے فالوورز سے رقم وصول کرتے ہیں فیس کے عوض فالوورز کو مختلف مواد تک رسائی ملتی ہے۔

سبسکرپشن فیچرز پاکستان کے باہر بہت زیادہ مقبول ہیں، خصوصی طور پر یہ فیچرز امیر ممالک میں اچھی آمدنی کا ذریعہ ہیں۔