The Dawn News - Sport

ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
منگولیا میں کھیلے جانے والے ورلڈسکس ریڈ اسنوکر کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال نے بھارتی کیوسٹ کمال چاؤلہ سے 2-6 سے شکست کے بعد چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسجد اقبال نے ابتدائی دو فریمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13-47 اور 18-47 سے فتح حاصل کی تاہم  بھارتی کیوسٹ نے شاندار کم بیک کیا اور لگاتار 6 فریمز میں فتح حاصل کرکے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

کمال چاؤلہ کی حکمت عملی اور بہترین کھیل نے انہیں میچ میں فاتح بنایا، انہوں نے اپنے اگلے تین فریمز میں 0-64، 0-43، اور 20-30 کا اسکور کیا۔

اسجد اقبال نے مجموعی طور پر ایونٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

واضح رہے کہ 24 ستمبر کو سیمی فائنل میں اسجد اقبال نے بھارتی کیوسٹ ملکیت سنگھ کو 0-6 سے آوٹ کلاس کیا تھا۔

پہلے فریم میں اسجد اقبال نے 18-49 کے ساتھ فتح حاصل، جس کے بعد انہوں نے مسلسل بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرا فریم 34-38، تیسرا فریم 13-46، چوتھا فریم 31-40، پانچواں فریم 13-52 اور چھٹا فریم 0-45 کے واضح فرق سے جیتا تھا۔