The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ کے نتیجے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس  نے بتایا کہ جی 11 سروس روڈ پر دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔

ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے اور میت کو ہسپتال منتقل کردیا،  انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ کو کارڈن آف کرکے موقع سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں، جلد ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لیا جائے گا۔

بعد ازاں ذرائع نے بتایا کہ واقعے میں زخمی ہونے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا،  مرنے والوں میں سید تفسیر حیدر اور نذیر نامی شہری شامل ہیں، ملزمان کو 713/24 کیس میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا، عدالت سے بری ہونے پر مخالف پارٹی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزمان پر اس سے قبل 3 سے 4 مقدمات درج ہیں۔