The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے
ممتاز  مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال چیئرمین  وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود،  ایڈیشنل سیکریٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمٰن اور پارلیمانی سیکریٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری  نے کیا۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں باہر لایا گیا، وہ اپنے دورہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ  اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد،کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے، معروف اسلامی اسکالر نماز جمعہ کے اجتماعات سے خطاب اور امامت بھی کریں گے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک 28 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔