The Dawn News - Pakistan - Lahore

مشکل وقت میں پہلے کبھی عوام کو تنہا چھوڑا، نہ اب چھوڑیں گے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے حکومت پنجاب کو عوامی ریلیف کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا اور نہ اب چھوڑیں گے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور  نواز شریف کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز  اور نواز شریف کو جاری منصوبوں سے متعلق متعلقہ وزرا نے بریفنگ دی۔

اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر  نے عوامی ریلیف کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں  گفتگو  کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا نہ اب چھوڑیں گے۔