The Dawn News - World - Africa

نائجیریا میں کشتی کو حادثہ، 150 افراد لاپتا
مغربی نائیجیریا میں کشتی الٹنے کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 150 افراد لاپتا ہوگئے۔

ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق ریاست  نائجر کی ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہی بابا نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات پیش آیا، مسافر مسلمانوں کی سالانہ مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، انہوں نے کہا کہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب، فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کو فرانس سے انگلینڈ جانے کے لیے ’انگلش چینل‘ کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایک کشتی الٹنے سے 8 تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے۔

ریجنل عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے بعد اس سال اب تک فرانس سے انگلینڈ پہنچنے کی کوشش میں 46 تارکین وطن کی اموات ہوئی ہیں جبکہ 2023 میں یہ تعداد 12 تھی۔

فرانسیسی اور برطانوی حکومتوں نے برسوں سے تارکین وطن کی آمد کو روکنے کی کوشش کی ہے، جو اسمگلروں کو اس مقصد کے لیے ہزاروں یورو ادا کرتے ہیں۔

بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت اور مقامی ذرائع کے مطابق جولائی میں ماریطانیہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 15 تارکین وطن ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے تھے۔