The Dawn News - Sport - Cricket

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے  106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے  پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دبئی میں جاری میگا ایونٹ کے میچ  میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20اوررز میں 8  وکٹوں پر 105 رنز بنائے۔

قومی ٹیم کی جانب سے بلے باز ندا ڈار 28  رنز بناکر نمایاں بیٹر رہیں جب کہ ان کے علاوہ منیبہ علی نے 17، سدرہ عروبہ شاہ نے 14 اور  فاطمہ ثنا نے 13 رنز بنائے اور اس طرح سے مقررہ 20 بیس اوورز میں 105 رنز بنائے اور بھارت کو جیت  کے لیے 106 کا ہدف دیا۔

بھارت ویمن کرکٹ ٹیم کی جانب سے ارون دھاتی ریڈی نے تین وکٹیں حاصل اور  وہ میچ میں ٹاپ باؤلر رہیں جب کہ شری یانکا پٹیل نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں بھارتی ویمن ٹیم نے ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بلے باز شیفالی ورما 32 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہیں جب کہ پاکستان  کی جانب سے فاطمہ ثنا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یاد رہے کہ 3 اکتوبر کو پاکستان نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں کپتان فاطمہ ثنا کی عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا تھا۔