The Dawn News - Pakistan - Islamabad

قومی پرچم نذر آتش، سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر  اطلاعات و  نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)  نے قومی پرچم نذر آتش کیا، بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں سے رابطوں کی بنیاد پر پی ڈی ایم پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر طرح کی آزادی ہے، تنقید کریں، مخالفت کریں، کسی قسم کی کوئی قدغن نہیں ہے،  لیکن اگر آپ پاکستان کے جھنڈے کو نذر آتش کرنے کی بات کریں گے، سفارتخانوں پر حملوں کی کوشش کریں گے، یا آپ دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے رکھیں گے، اور بھی سیاسی جماعتیں پی ٹی ایم کی سپورٹ میں اٹھ آئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیغام صرف ہے کہ جب کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے تو شواہد کی بنیاد پر قرار دیا جاتا ہے، اس کے اندر اور شواہد دیکھے جاتے ہیں کہ دہشت گردی کے لیے مالی معاونت تو نہیں ہے، فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے، فنڈنگ کے ذرائع اور مقاصد  کیا ہیں، پاکستانی ریاست کے خلاف ایک بیانیہ بنایا جا رہا ہے، اس کی اجازت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو پارٹی پی ٹی ایم کے ساتھ کسی سرگرمی میں شریک ہوگی،  یہ ان کے لیے بھی ایک وارننگ ہے کہ یہ ای کالعدم تنظیم ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ کسی کو ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کسی کو اجازت
نہیں دی جائے گی، کسی تنظیم پر پابندی ٹھوس شواہد کی بنیاد پر لگایا جاتا ہے، ابھی بھی وقت ہے کہ قومی دھارے میں واپس آئیں اور ملک کی سالمیت کے لیے کام کریں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ کل فلسطین کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، تحریک انصاف میں اس نے شرکت نہیں کی، امریکا میں بیٹھے ان کے ایک  لیڈر نے کہا کہ ہم نے اس میں شرکت نہیں کرنی، کیوں حصہ نہیں لینا، آپ زیک گولڈ اسمتھ کی مہم چلا سکتے ہیں، یعنی آپ کا اپنا مقصد، آپ کا این آر او، آپ کا سیاسی لیڈر اتنا بڑا ہے کہ فلسطین کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوتے۔