The Dawn News - Pakistan - Islamabad

بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس
بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے نے کہا ہے کہ خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے لیکن بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے لیکن بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے  کے لیے کچھ وکلا سہولت فراہم کرتے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا کہ بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار کو 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، اس میں کہا گیا کہ جرمانے کی رقم وراثتی جائیداد سے محروم رکھی گئی بہنوں کو ادا کی جائے۔