The Dawn News - Tech

فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی، جنہیں کامیاب آزمائش کا بعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

میٹا کے مطابق فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ نامی ٹیبز کی آزمائش کی جا رہی ہے، ساتھ ہی میں ویب سائٹ پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سرچ کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

اے آئی کو بہتر بنائے جانے کے بعد میٹا اے آئی کے تحت پوسٹس، اکاؤنٹس اور دیگر معلومات کو فیس بک پر تلاش کرنا آسان ہوجائے گا، علاوہ ازیں اسی ٹول کے تحت فیس بک پر اے آئی کی مدد سے کیے گئے کمنٹس کو بھی تلاش کیا جا سکےگا۔

کمپنی کے مطابق فیس بک پر ’لوکل ٹیب‘ کی آزمائش بھی شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین کو ان کی لوکیشن کے حساب سے مواد دکھایا جائے گا۔

اس فیچر کے تحت ہر شہر، خطے، ملک اور صوبے کے صارفین کو اپنے علاقے کا مواد زیادہ نظر آنے لگے گا۔

میٹا نے بتایا کہ لوکل ٹیب کے لیے فیس بک کے دیگر حصوں جیسے مارکیٹ پلیس، لوکل گروپس اور ایونٹس سے مواد اکٹھا کرکے اسے ٹیب کا حصہ بنایا جائے گا۔

اسی طرح فیس بک پر ’ایکسپلور‘ نامی ٹیب کی آزمائش بھی شروع کردی گئی۔

یہ انسٹاگرام ایکسپلور جیسا فیچر ہے، جس میں دکھائی جانے والی فوٹوز، ویڈیوز اور دیگر مواد کو صارف کی دلچسپیوں کو مدنظر رکھ کر دکھایا جائے گا۔
اس ٹیب پر کلک کرکے صارفین مختلف طرح کا مواد دیکھ اور تلاش کر سکیں گے۔

علاوہ ازیں فیس بک میسینجر میں کمیونٹیز کے فیچرز کو بھی پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا۔