The Dawn News - World - Middle East

جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی حملے میں 30 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
صیہونی فورسز نے نے رات کی تاریکی میں غزہ کے جبالیہ کیمپ پر بمباری کرکے 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا، حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں اداروں اے ایف پی اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رات گئے اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے جبالیہ کیمپ پر حملے کیے، جہاں ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق  جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے حملے میں 30 فلسیطنی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ حملے کے نتیجے میں 4 گھروں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ کچھ زخمیوں کی حالت تشیوشناک ہے جس سے اموات میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

طبی ماہرین نے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 61 فلسطینی شہید ہوئے اور ان میں نصف اموات شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں ہوئیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز  ہلال احمر کے اسکول پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل نے گزشتہ روز مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والا ایک اسکول بھی شامل ہے۔

غزہ کے سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی کواڈ کاپٹر ڈرون نے اس اسکول پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے میں 1206 افراد ہلاک ہوئے جب کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بھی بنایا گیا۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 42 ہزار 126 فلسیطنی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔