The Dawn News - Pakistan - Islamabad

چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) پاکستان میں سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔

اسلام آباد میں چینی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثال ہے، چین نے مجموعی طور پر پاکستان کے توانائی  کے شعبے میں 20 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے اور ملک میں توانائی کے شعبے کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں نے 9 ہزار میگاواٹ کی بجلی پیدا کرنے میں مدد دی ہے، چین کی جانب سے گزشتہ ایک دہائی میں سستی بجلی فراہم کرنے جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) پاکستان میں بجلی کی سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، انہوں نے قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں سرمایہ کاری کی ہے جو سی پیک فیز 2 کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) فیز 1 میں ملک میں انفرااسٹرکچر بنانے پر کام کیا گیا جبکہ سی پیک فیز 2 میں اس انفرااسٹرکچر کو بروکار لایا جائےگا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک معیشت درست سمت میں گامزن ہے، پچھلے چند ماہ میں پاکستانی کرنسی میں استحکام آیا ہے، ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی زرمبادلہ کےذخائر اگلے دو ہفتوں میں 11 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا وہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے اقدامات کے حوالے سے پرامید ہیں۔