The Dawn News - Sport - Cricket

دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں کامران غلام کی سنچری اور صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

قومی ٹیم نے دوسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے گزشتہ روز 37 رنز بنائے تھے اور وہ اپنی اننگز میں صرف 4 رنز کا ہی اضافہ کرنے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔

سلمان آغا نے کل کی اننگز میں 26 رنز کا اضافہ کیا اور 31 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، ساجد خان صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

آل راؤنڈر عامر جمال اور نعمان علی نے اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا، عامر جمال 37 اور نعمان علی 32 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے جبکہ زاہد محمود 2 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے 4، برائیڈن کرس 3، میتھیو پوٹس 2 اور شعیب بشیر ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

قومی ٹیم کے پہلی اننگز  کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پر اعتماد انداز میں بلے بازی کا آغاز کیا اور اس کی پہلی وکٹ 73 رنز کے مجموعی اسکور پر گری جب زیک کرالی 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہیں اسپنر نعمان علی نے آؤٹ کیا۔

مہمان ٹیم کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گری جب اولی پاپ 29 بنا کر پویلین لوٹے، انہیں ساجد خان نے آؤٹ کیا، ان کے بعد جو روٹ آؤٹ ہوئے جو 34 رنز بنا کر ساجد خان کا دوسرا شکار بنے۔

ان کے بعد سنچری بنانے والے بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہیں بھی ساجد خان نے میدان بدر کیا، انگلینڈ کے پانچویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ہیری بروک تھے جو 9 رنز بنا کر ساجد خان کا چوتھا شکار بنے، ان کے بعد کریز پر آنے والے انگلش کپتان کو نعمان علی نے زیادہ مہلت نہیں دی اور وہ صرف ایک رن بنا کر واپس پویلین جانے پر مجبور ہوگئے۔

اس طرح انگلش ٹیم نے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر  239  رنز بنالیے ہیں اور پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے اسے اب بھی 127 رنز درکار ہیں اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں، اس وقت جمی اسمتھ 12 اور برائڈن کارس 2 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔

پہلے دن کا احوال

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا، عبداللہ شفیق 7 اور شان مسعود 3 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے تاہم صائم ایوب نے 77 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔

بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام نے اپنے ڈیبیو پر ہی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا، وہ 118 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان پلیئنگ الیون

شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان، زاہد محمود

انگلینڈ پلیئنگ الیون

بین اسٹوکس (کپتان)، زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ، برائیڈن کرس، میتھیو پوٹس، جیک لیچ اور شعیب بشیر

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں ہی کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی تھی۔