The Dawn News - Pakistan - Karachi

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کے شہید ہونے کے بعد سی ٹی ڈی نے مخبری پر کارروائی کی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں فرہاد، حاجی رحمٰن اور محمد صغیر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 پستول اور تنظیمی لٹریچر برآمد کر لیا۔

دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مولانا بشیر گروپ سے ہے اور اس نے ہی انہیں کراچی میں پولیس پر حملے کا ٹاسک دیا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ ملزمان سے برآمد اسلحے کو تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیجا جائے گا اور ان سے تفتیش میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال 3 جون کو دہشت گردوں نے سہراب گوٹھ کے علاقے پولیس پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل محمد یٰسین شہید اور کانسٹیبل سلمان عباس زخمی ہو گیا تھا۔