The Dawn News - Sport - Cricket

زمبابوے نے ٹی 20 کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا  عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سب ریجنل افریقہ کوالیفائر کے میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا کر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

نیروبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی نژاد زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پر 133 کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 15 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

زمبابوے کی تاریخی اننگز میں 27 چھکے بھی شامل تھے جو ٹی 20 میچ کی ایک اننگز میں لگائے گئے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ نیپال کی ٹیم کے پاس تھا، نیپالی ٹیم نے ایشین گیمز 2023 میں منگولیا کے خلاف 314 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔