The Dawn News - Pakistan

پاک بحریہ کے جہاز نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے یمن کے قریب خلیج عدن میں 23  ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) پاکستان نیوی کے بیان کے مطابق، پی این ایس ذوالفقار کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران یمن کے قریب خلیج عدن میں ایرانی ماہی گیر کشتی ’ال محمدی‘ کی جانب سے ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی۔

ایرانی کشتی نے اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر ایک رکن کے شدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی، پی این ایس ذوالفقار کے عملے نے فوری طور پر زخمی ماہی گیر کو طبی امداد فراہم کی جس نے کشتی کے انجن کی مرمت کے دوران اپنا ہاتھ شدید زخمی کرلیا تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ کشتی میں موجود دو مزید افراد کا طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں امداد فراہم کی گئی، اس کے ساتھ نیوی کے عملے نے ماہی گیروں کی کشتی کے انجن کی بھی مرمت کی۔

واضح رہے کہ تعیناتی کے دوران پاک بحریہ کے جہاز سمندر میں متاثرہ بحری جہازوں کو ریسکیو کرتے ہیں، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی آپریشن بحری جہازوں کی حفاظت اور سلامتی کے حوالے سے پاک بحریہ کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے تعینات ہے۔