The Dawn News - Pakistan

گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا پلانٹ لگایا جائے گا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں 100  میگا واٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ لگے گا، یہ منصوبہ ایک سال کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔

گلگت بلتستان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا،  اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان مین اپنی بہنوں اور بھائیوں سے ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل سے پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، اس کے علاوہ  انہوں نے گریٹر  واٹر سپلائی ہنزہ منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا، وزیر اعظم کی جانب سے  گلگت بلتستان میں علاقائی گرڈ کی تعمیر کا بھی سنگ بنیاد رکھا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ غذر میں 2022 میں جو قدرتی آفت آئی، وہاں پورے گاؤں کا نشان مٹ گیا تھا، قدرتی آفت کی وجہ سے ایک خاندان  کی صرف ایک بیٹی اور باپ زندہ بچے تھے،  قوم کی بیٹی  کے لیے حکومت نے 50 لاکھ روپے ان کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے، وہ 50 لاکھ روپے آج 67 لاکھ روپے بن چکے ہیں، وہاں کے اپنے دورے کے دوران گاؤں کی تعمیر  کے لیے اقدامات کی ہدایت کی تھی، اطمینان ہوگیا آج پورےگاؤں کے افرادکو نئےگھ رمل گئے اور وہ مالک بن گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں 100  میگا واٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ لگے گا، یہ منصوبہ ایک سال کے اندر مکمل کرلیا جائے گا، سنگ بنیادرکھے جانیوالے منصوبوں میں2 پن بجلی منصوبےبھی شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے بتایا کہ  گلگت بلتستان کے حوالے سے آج اجلاس میں بہت تفصیلی بات ہوئی،
اجلاس میں سردیوں میں بجلی اور پانی کے مسائل سمیت تعلیم پر بات ہوئی،  سڑکوں اور انفراسٹرکچر سے متعلق سیرحاصل گفتگو ہوئی۔