The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید کردی
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان پاسپورٹ آفس کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔

36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سالہ فیس نارمل کیٹگری میں 4500 روپے ہے، ارجنٹ کیٹگری میں فیس 7500 جب کہ فاسٹ ٹریک میں 12 ہزار 500 مقرر ہے۔

72 صفحات پر مشتمل نارمل کیٹگری کے 5 سالہ پاسپورٹ کی فیس 8200 روپے ہے، ارجنٹ کیٹگری میں فیس 13 ہزار 500 جب کہ فاسٹ ٹریک 18 ہزار 500 ہے۔

پہلی دفعہ گم ہونے کی صورت میں نارمل کیٹگری کے لیے 9 ہزار روپے فیس مقرر ہے، دوسری اور تیسری بار پاسپورٹ گم ہونے کی صورت میں فیس ڈبل اور ٹرپل ہوگی۔

پاسپورٹ فیس کا تعین کیٹگری اور مدت کے مطابق کیا جاتا ہے، 36 صفحات اور 72 صفحات کی الگ جب کہ 100 صفحات کی فیس الگ الگ ہے۔

واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس میں یہ کہا جارہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کیا گیا ہے۔