The Dawn News - World

حماس کے ہاتھوں 5 صہیونی فوجی ہلاک، اسرائیلی حملوں میں مزید62 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 5 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 376 ہوگئی،غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید ہوگئے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ  غزہ میں حماس کے حملوں میں مزید 5 صہیونی اہلکار ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ پیر کو جبالیہ میں حماس کی جانب سے کیے گئے اینٹی ٹینک میزائل کے ایک حملے میں میجر رینک کا صہیونی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ شمالی غزہ میں جبالیہ کے قریب بیت لاہیا کے ایک مکان پر کیے گئے اینٹی ٹینک میزائل کے حملے میں اسٹاف سارجنٹ رینک کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

رائٹرز کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 376 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے فلسطینی طبی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ وسطی اور جنوبی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی کے بعد مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے، پیر کو رات گئے خان یونس میں ایک کیفے کے قریب فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید ہوئے۔

متاثرہ مقام سے نصف میل کے فاصلے پر رہائش پذیر 25 سالہ محمد نے چیٹ ایپ کے ذریعے رائٹرز کو بتایا کہ کچھ افراد انخلا نہیں کرسکے اور گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے اور باہر نکلنے کی جبکہ دیگر افراد جو سامان ہاتھ آیا لیکر گھروں سے نکل گئے، بیت لاہیا کے قریب کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی ڈرون کے حملے میں طبی عملے کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

الجزیرہ کے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں موجود نمائندے ہانی محمود نے بتایا کہ منگل کی صبح سے جاری متعدد اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 25 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں کم ازکم 11 افراد جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے شمالی علاقے المواسی میں پناہ گزینوں کے خیموں پر کی گئی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے۔

انہوں نے بتا یا کہ شہدا میں 2 بچے اور 3 کم سن بھی شامل ہیں جو کیفے میں اپنی پسندیدہ ٹیم کا فٹبال میچ دیکھ رہے تھے جبکہ 2 افراد وسطی غزہ کے نصیرت مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ غزہ سٹی کے شمالی علاقے الجلاعا میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم ازکم 8 افراد شہید ہوگئے۔

وسطی غزہ  کے علاقے دیر البلاح میں النور مسجد کے قریبی گنجان آباد علاقے میں اسرائیلی حملے میں کم ازکم 6 فلسطینی شہید جبکہ کم ازکم 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ادھر لبنان کے دارلحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے جاری ہیں، بیروت کے جنوبی نواحی علاقے میں اسرائیلی فوج نے 11 عمارتوں سے انخلا کے احکامات جاری کردیے۔

خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے لبنانی شہریوں کی تعداد 3ہزار 243 تک جاپہنچی جن میں سے اتوار کو کیے گئے حملوں میں 54 افراد شہید اور 56 زخمی ہوگئے۔