The Dawn News - Pakistan - Islamabad

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے  جام شہادت نوش کرنے والے  بہادر جوانوں کو شاندار خراج عقیدت اور شہدا کی بلندی درجات کیلئے دعا کی، اہلِ خانہ سے اظہار ہمدردی کیا ۔

صدر مملکت نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا اور  شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

دوسری جانب، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے بلوچستان میں انتشار اور بد امنی پھیلانے والے عناصر بلوچستان کے لوگوں اور اسکی ترقی کے دشمن ہیں۔

وزیرِاعظم نے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کا نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملہ قابل مذمت ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسے مذموم ہتھکنڈے حکومت کے بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے اور دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے، دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔

چیک پوسٹ پر حملے میں 6 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ 15اور 16 نومبر کی درمیانی رات دہشت گردوں نے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ فوجیوں نے بہادری سے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ 4 دہشت گرد زخمی ہوئے۔

تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوانوں نے  بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔