The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خوارج ہلاک، 2 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آج صبح آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے خوارج سے اسلحہ،  بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک خوارج معصوم شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

اس سے قبل، ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ 19 نومبر 2024 کو ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج نے پاک فوج اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو فوجیوں نے مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 خوارج مارے گئے اور اس دوران 12 جوان بھی شہید ہوئے۔