The Dawn News - Pakistan - Karachi

ڈرگ روڈ تا کارساز اور حسن اسکوائر تا کارساز سڑکیں آج رات 2 سے 5 بجے تک بند رہیں گی
کراچی میں آج رات 2 بجے سے 5 بجے تک شارع فیصل اور حبیب رحمت اللہ روڈ سیکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی طور پر بند  رہیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق 22 اور 23 نومبر کی درمیانی شب 2 بجے سے 5 بجے تک ڈرگ روڈ تا کارساز  شارع فیصل کے دونوں ٹریک عام ٹریفک کے لیے بند ہوں گے  جبکہ کارساز اور حسن اسکوائر کے درمیان حبیب رحمت اللہ روڈ کے دونوں ٹریک بھی اس دوران بند رہیں گے۔

ائیر پورٹ سے شہر کی جانب سے  آنے والی تمام تر ٹریفک کو کارساز  روڈ  اور اسٹیڈیم کی جانب  جانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ نرسری سے آنے والی تمام ٹریفک کو کارساز اور ائیر پورٹ کی جانب  جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے شارع فیصل پر  ڈرگ روڈ سے دائیں جانب راشد منہاس روڈ اور ملینیم  سے  نیپا چورنگی کا راستہ اختیار کریں۔