The Dawn News - Tech

واٹس ایپ میں وائس نوٹ کو تحریر میں شامل کرنے کا فیچر پیش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔

واٹس ایپ کی جانب سے 21 نومبر کو وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر پیش کیا گیا، تاہم فوری طور پر تمام صارفین کو اس تک رسائی نہیں دی گئی۔

ترتیب وار تمام صارفین کو وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر تک رسائی دے دی جائے گی۔

مذکورہ فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین موصول ہونے والے وائس نوٹ یعنی آڈیو میسیجز کو ایک کلک کے ذریعے تحریر میں تبدیل کر سکیں گے۔

مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو پہلے سیٹنگ میں جاکر تبدیلیاں کرنی پڑیں گی، یعنی صارفین سیٹنگ میں چیٹ کے آپشن میں جاکر وائس نوٹ ٹرانسکرائب کو آن کریں گے۔

مذکورہ فیچر کو اگرچہ پیش کردیا گیا ہے، تاہم تمام صارفین کو اس تک فوری رسائی نہیں دی گئی اور ترتیب وار تمام صارفین کو اس تک رسائی دی جائے گی۔

مذکورہ فیچر کے تحت صارفین موصول ہونے والے آڈیو میسیجز کا ٹیکسٹ یعنی تحریر ایک ہی کلپ پر حاصل کر سکیں گے۔

صارفین کو موصول ہونے والے وائس نوٹ کی تحریر ان کے آڈیو کے نیچے فراہم کردی جائے گی۔

ابتدائی طور پر صارفین انگریزی، ہسپانوی، اطالوی، روسی، ترک، فرینچ، جرمن، عربی، چینی، جاپانی، پورچوگیزی اور کنٹنیز زبان کے وائس میسیجز کو تحریر میں تبدیل کر سکیں گے، تاہم کمپنی کے مطابق جلد ہی دیگر زبانوں کو بھی اس میں شامل کردیا جائے گا۔

مذکورہ فیچر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے کام کرے گا اور صارفین کو ایک ہی کلک پر وائس میسیجز کی تحریر مل سکے گی۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ تک مذکورہ فیچر تک تمام پاکستانیوں کو بھی رسائی دے دی جائے گی جب کہ آئندہ چند ماہ میں اس میں اردو زبان کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔