The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 300 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  300 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام اباد پولیس کی جانب سے شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا، اس جتھوں کی شکل میں اسلام آباد پہنچنے والے درجنوں پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔

کومبنگ آپریشن میں گیسٹ ہاؤسز  اور  ہاسٹلز کی چیکنگ کی گئی، آپریشن کے دورران  تھانہ کراچی کمپنی کی حدود  سے 70  پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے گئے۔

اس کے علاوہ تھانہ کوہسار  کے علاقے سے 60، تھانہ بارہ کہو سے 20 اور  تھانہ  رمنا سے 25 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کیے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کومبنگ آپریشن کے دوران  تھانہ لوئی بھیر کے علاقے سے 35،  سنگجانی سے 45  اور تھانہ ترنول کے علاقے سے 42 کارکن گرفتار کرلیے گئے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی ہر صورت اسلام آباد پہنچنےکا اعلان کرچکے ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ احتجاج کی کال واپس لینے کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ہے۔