The Dawn News - Pakistan

غیرٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران 18 فیصد تک اضافہ
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 17.66 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس اضافے سے ان برآمدات کا حجم 4.73 ارب ڈالر کی سطح پر جا پہنچا ہے جو  اس سے قبل گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 4.02 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ جولائی تا اکتوبر مالی سال 2025 میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا اہم عنصر کھانے پینے کی خام اشیا کا تھا، اس کے علاوہ چمڑے، فٹ ویئرز اور انجیئرنگ سے متعلق ویلیو ایڈڈ مصنوعات بھی برآمد کی گئیں۔

خیال رہے کہ مالی سال 2024 میں غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 24.95 فیصد بڑھ کر 14.02 ارب ڈالر تک جاپہنچی تھیں جو کہ اس سے گزشتہ مالی سال میں 11.22 ارب ڈالر کی سطح پر تھیں۔

غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ رواں سال بھی جاری ہے، یہ مثبت رجحان اس بات کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ عالمی مارکیٹ سے پاکستان کو زیادہ آرڈرز مل رہے ہیں۔

انجینئرنگ گڈز کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 30.79 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، سیمنٹ کی برآمدات میں 12.39 فیصد اضافہ دیکھ گیا، اس کے علاوہ صنعتی مشینری ، ٹرانسپورٹ آلات ، آٹو پارٹس اور ربڑ کے ٹائرز کی ایکسپورٹ بھی بڑھی ہے۔

#کھانے کی خام اشیا کا اہم کردار

اسی عرصے میں سیمنٹ کی برآمدات میں 18.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس کے مقابلے میں مالی سال 2025 میں جولائی تا اکتوبر فٹ ویئرز کی برآمدات میں 4.89 فیصد اور چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں سال بہ سال کی بنیاد پر 16.55 فیصد اضافہ ہوا جب کہ چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں بھی کمی دیکھی گئی اور زیر جائزہ مدت کے دوران خام چمڑے کی برآمدات میں 4.94 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان عالمی سرجیکل آلات کے اہم سپلائرز میں سے ایک ہے تاہم ، ان آلات کی برآمدی قیمت نہ ہونے کے برابر رہی کیونکہ مشہور برانڈز نے مغربی ممالک میں ان کی دوبارہ مارکیٹنگ کی، زیر جائزہ مدت کے دوران اس میں 2.70 فیصد کی منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔

مالی سال 2025 کے ابتدائی 4 ماہ میں قالینوں کی برآمدات میں 11.49 فیصد کمی واقع ہوئی، کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں بھی 0.96 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ گڑ سے بنائی جانے والی مصنوعات (جنہیں فوڈ کیٹیگری کی درجہ بندی میں شامل نہیں کیا گیا ہے) کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال قبل کے مقابلے میں 30.05 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر جیولری آئٹمز کی برآمدات میں 111.19 فیصد کا اضافہ ہوا، ان میں جیمز کی ایکسپورٹ 7.79 فیصد بڑھی۔

اس کے علاوہ  گڑ کی ایکسپورٹ میں 100 فیصد اضافہ ہوا، فرنیچر کی برآمدات میں 21.98 فیصد جب کہ ہینڈی کرافٹس ( دست کاری) آئٹمز کی برآمدات میں 38.90 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مالی سال 2025  کے 4 ماہ میں پٹرولیم خام تیل کی برآمدات میں گزشتہ مالی کے اسی عرصے کے مقابلے میں 100 فیصد کا مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی غیر ملکی برآمدات میں 530.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 کے 4 ماہ میں خام خوراک کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 21.73 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 2025 کے 4 ماہ میں خام خوراک کی برآمدات کی مالیت 2.36 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 1.94 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔ ۔