The Dawn News - Business - Economy

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
سونے کی قیمتوں میں جاری اضافے کے رجحان کا سلسلہ رک گیا اور آج بھی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار  ایک سو روپےکم ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمتیں 4 ہزار ایک سو روپے  کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2  لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے  کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی،  آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا تھا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمتیں 4 ہزار 300 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 پر آگئی ہے۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا 3 ہزار 657 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کے نرخ بھی 2 لاکھ 22 ہزار 172 روپے سے نیچے آ کر 2 لاکھ 18 ہزار 793 روپے ریکارڈ کیے گئے۔

اسی طرح چاندی کی فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 50 رپے اور 42 روپے تنزلی کے بعد 3 ہزار 400 روپے اور 2 ہزار 914 روپے پر آ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 43 ڈالر کمی کے بعد 2 ہزار 672 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 23 نومبر کو بروز ہفتہ سونے کی قیمت 2 ہزار 200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 700 تک پہنچ گئی تھی،