The Dawn News - Sport

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی بورڈ کا اجلاس 29 نومبر کو پاک بھارت تنازع کا فیصلہ کرے گا
بھارت کی جانب سے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے 29 نومبر کو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا۔  ذرائع کے مطابق آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں تمام 15 ارکان شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں ’چیمپئنز ٹرافی‘ کے شیڈول کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

آئی سی سی نے جمعہ کو ہونے والے بورڈ اجلاس کی تصدیق کر دی ہے، آئی سی سی بورڈ چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت تنازع کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی چینل انڈیا ٹوڈے نے آئی سی سی کے بورڈ کا اجلاس 26 نومبر کو طلب کرنے کی خبر رپورٹ کی تھی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان قانونی طور پر 21 نومبر سے قبل کیا جانا تھا تاہم بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد اور پاکستان میں ہی چیمپئنز ٹرافی کروانے کے اپنے سخت موقف پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر
کا شکار ہے۔

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی سی سی بورڈ کا اجلاس ویڈیو لنک پر ہوگا، بورڈ کے
اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کیاجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) پر چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے پر زور ڈال رہا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) حکومتی ہدایت کے تحت ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے کو تیار نہیں ہے، پاک بھارت ڈیڈلاک برقرار رہا تو آئی سی سی بورڈ، ممبرز کی ووٹنگ کرواکر بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے بورڈ کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے بارے میں بھی گفتگو کی جائے گی۔