The Dawn News - Pakistan

فیکٹ چیک: امریکی تجزیہ نگار نے پی ٹی آئی احتجاج کو مکمل طور پر ناکام نہیں قرار دیا
بلوچستان کے سابق نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی نے امریکی تجزیہ نگار مائیکل کوگل مین کے ایکس پر مبینہ اسکرین شاٹ شیئر کیے جس میں ان کی جانب سے  پی ٹی آئی کے احتجاج کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا گیا، تاہم انہوں نے ایسی پوسٹس نہیں کی اور اسکرین شاٹ  جعلی ہیں۔

آئی ویریفائی پاکستان نے پوسٹ کا جائزہ لینے کے بعد انہیں فیک قرار دیا ہے۔

دعویٰ

پیر کے روز جان اچکزئی نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر  واشنگٹن کے ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین کے مبینہ اسکرین شاٹ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج میں شریک لوگوں کی تعداد پر تنقید کی گئی۔

مائیکل کوگل مین کی جانب سے مبینہ پوسٹ میں لکھا گیا کہ ’ پی ٹی آئی کی آخری کال مکمل طور پر ناکام ہوگئی، دو دن میں ایک بھی کارکن اسلام آباد نہیں پہنچا، پاکستان تحریک انصاف اب خفت سے بچنے کے لیے تصویروں کا سہارا لے رہی ہے، نام نہاد انقلاب اپنے آغاز سے قبل ہی ختم ہوگیا۔’

ایکس پر پوسٹ کی تاریخ 23 نومبر اور وقت شام 5 بجے کا ہے۔

اسکرین شاٹ میں مائیکل کوگل مین کو اپنی پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اور اس پر لکھتے ہوئے دکھایا گیا’  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پی ٹی آئی سے منسوب اکاؤنٹس نے مجھے ہراساں کرنے کی کوشش کی، حتیٰ کہ میرے ٹوئیٹ کے درست ہونے کے حوالے سے بھی سوال اٹھایا، میں بالکل واضح کہنا چاہتا ہوں کہ میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں، ان کا احتجاج بامعنی عوامی حمایت حاصل کرنے میں بظاہر ناکام رہا ہے۔’

ایکس پلیٹ فارم پر ان کی اس پوسٹ کی تاریخ 24 نومبر اور وقت رات 8 بجے کا ہے، جان اچکزئی نے ان کی پوسٹ پر لکھا کہ ’پی ٹی آئی کی آخری کال ختم ہوگئی۔‘

مبینہ اسکرین شاٹ کو 2 لاکھ 50 ہزار دفعہ دیکھا گیا اور کئی دفعہ شیئر بھی کیا گیا۔

طریقہ کار

اسکرین شاٹ کے وائرل ہونے، عوام کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج میں نمایاں دلچسپی اور  ایک سابق وزیر کے ذریعے غلط معلومات کے ممکنہ پھیلاؤ کی جانچ کر کے  دعوے کی سچائی کو سامنے لانے کے لیے فیکٹ چیک کیا گیا۔

اسکرین شاٹ کو غور سے دیکھنے کے بعد آئی ویری فائے کی ٹیم نے ایک غلطی کا مشاہدہ کیا،  ایکس پر  مائیکل کوگل مین  کی مبینہ ایکس پوسٹس میں ’Reposts‘ اور ’quotes‘ کے بجائے ’Retweets‘ اور ’ quotes’ کی اصطلاحات استعمال کی گئی جو کہ ’ایکس‘ سابقہ ’ٹوئیٹر‘ پر استعمال کی جاتی تھی۔

دریں اثنا، جان اچکزئی کی اپنی ایکس پوسٹ میں Reposts’ اور quotes کا آپشن ہی موجود تھا۔

پوسٹس کی جانچ پڑتال کا نتیجہ: گمراہ کن

اس غلطی نے اسکرین شاٹ کے جعلی اور تحریف شدہ ہونے کا اشارہ کیا کیونکہ ایلون مسک کی جانب سے خریدے جانے کے بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان اصطلاحات میں تبدیلی آئی تھی۔

دریں اثنا، مبینہ پوسٹس کی تصدیق کے لیے مائیکل کوگل مین کی ایکس ٹائم لائن کا بھی جائزہ لیا گیا جس میں اس طرح کی پوسٹس نہیں ملی اور نہ ہی ان کی مجموعی پوسٹس  اس قسم کی زبان اور انداز سے مطابقت رکھتی ہیں۔

اس کے بجائے ان کی پوسٹس میں رکاوٹوں کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں کے آنے کے حوالے سے لکھا گیا۔

اسی طرح ان کی ٹائم لائن کا مزید جائزہ لینے پر ان کی جانب سے پیر کو کی گئی ایک پوسٹ بھی سامنے آئی جس میں اسکرین شاٹ کو فیک قرار دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ یہ ایک اور من گھڑت پوسٹ ہے، دونوں ٹوئیٹس فیک ہیں، میں اس طرح کی کوئی بات نہیں کی۔’

لہذا فیکٹ چیک سے یہ بات سامنے آئی کہ ایکس پر مائیکل کوگل مین سے منسوب پوسٹس  فیک ہیں۔