The Dawn News - Pakistan

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں 2 ہزار 100 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے تک جا پہنچی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سوانا بھی ایک ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 740 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 928 روپے ریکارڈ کی گئی۔

ادھر، چاندی کی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت بالترتیب 3 ہزار 400 روپے اور 2 ہزار 914 روپے پر برقرار رہی۔

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہو کر 2 ہزار 661 ڈالر میں فروخت ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے نیچے آ کر 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا تھا،  اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمتیں 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے پر آ گئی تھیں۔