The Dawn News - World

چینی کاروباری شخص نے پونے دو ارب میں خریدا آرٹ ’کیلا‘ کھا لیا
ارب پتی چینی تاجر نے چند دن قبل پونے دو ارب روپے میں اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلن کا تیار کردہ ’کامیڈین‘ نامی کیلا آرٹ خریدنے کے بعد کھالیا۔

خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق جسٹن سن نے خریدے گئے کیلے آرٹ کو 29 نومبر کو ہانگ کانگ کے لگژری ہوٹل میں میڈیا کے سامنے کھا لیا۔

جسٹن سن نے پونے دو ارب روپے یعنی 62 لاکھ امریکی ڈالر میں خریدے گئے ’کیلا‘ آرٹ کے ’کیلے‘ کو کھانے کے بعد اسے دیگر کیلوں سے زیادہ لذیذ قرار دیا۔

جسٹن سن نے رواں ماہ 20 نومبر کو مذکورہ آرٹ نیویارک میں ہونے والی ایک نمائش میں ریکارڈ قیمت میں خریدا تھا۔

’کامیڈین‘ نامی کیلا آرٹ کو کرپٹو کرنسی کے چینی تاجر نے ریکارڈ 62 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ایک ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کی رقم میں خرید کر سب کو پیچھے چھوڑا تھا۔

چینی تاجر کو آرٹ خریدنے کے بعد بتایا دیا گیا تھا کہ کیلے کے خراب ہونے پر کیلے کو تبدیل کرنے کی ذمہ داری ان کی اپنی ہوگی اور انہوں نے آرٹ کو خریدنے کے بعد متعدد بار اس کے کیلے بھی تبدیل کیے ہوں گے۔

مذکورہ آرٹ میں اور کوئی بھی چیز شامل نہیں ہوتی، عام دیوار پر کیلے کو ٹیپ سے لٹکا کر اسے ’کامیڈین‘ آرٹ کا نام دے دیا گیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کیلے کو ہر 24 گھنٹے تبدیل کردیا جاتا ہے۔

خریدار مذکورہ ٹیپ کو حاصل کرنے کے بعد اپنی من پسند کسی بھی دیوار پر چپکا کر اس میں کیلے کو لٹکا دیتا ہے اور وہ ہر روز کیلے کو تبدیل کرتا رہتا ہے۔

مذکورہ کیلا آرٹ پہلی بار دسمبر 2019 میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا، جس میں عام دیوار پر ایک ٹیپ کی مدد سے تازہ اور عام کیلا لٹکایا جاتا ہے۔

پہلی بار مذکورہ کیلا آرٹ کو 2019 میں پاکستانی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا تھا لیکن اب ریکارڈ قیمت پر اسے ایک ارب 72 کروڑ روپے میں فروخت کیا گیا۔

گزشتہ پانچ سال کے دوران کیلا آرٹ کی قیمت اور خریداروں میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی رقم کئی گنا بڑھ چکی ہے۔

مذکورہ آرٹ کے اطالوی آرٹسٹ وقفے وقفے سے کیلا آرٹ کو فروخت کے لیے پیش کرتے رہتے ہیں اور وہ ہر بار دو سے تین کیلے فروخت کے لیے پیش کرتے ہیں اور ان کے کیلے ان کی توقع سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہوتے ہیں۔

سال 2019 میں دیوار پر لٹکائے گئے ان کے آرٹ کیلے کو امریکا کی ایک کامیڈین فنکار نے کھالیا تھا، جس پر بعد ازاں انہوں نے معافی مانگنے سے بھی انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ انہوں نے کوئی آرٹ نہیں کھایا بلکہ ایک عام کیلا کھایا۔

اب مذکورہ آرٹ کیلے کو پونے دو ارب روپے میں خریدنے والے شخص نے بھی کیلے کو کھا لیا اور دعویٰ کیا کہ مذکورہ کیلا باقی کیلوں سے زیادہ لذیذ تھا۔