The Dawn News - Pakistan

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق  3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافے سے 258 روپے 43 پیسے میں دستیاب ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت 48 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 151 روپے 73 پیسے ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل بھی 62 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 164 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 15 نومبر کو حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، وزارت خزانہ نے بتایا تھا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14 پیسے پر برقرار رہے گی۔

یاد رہے کہ 31 اکتوبر کو حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمتوں میں کمی کردی تھی۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا تھا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی۔