The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 5 خارجی دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع  لکی مرورت میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لکی مروت میں آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک  کردیا جب کہ کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی خارجی کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہیں۔

یاد رہے کہ یکم دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے 2 مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا تھا،  اس دوران پاک فوج کے ایک کیپٹن سمیت 2 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کیا تھا جب کہ شہید محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی جس میں وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔

یاد رہے کہ اس کارروائی سے 3 روز قبل بھی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا تھا جب کہ 26 نومبر کو پاک افغان سرحد سےخوارج کے ایک گروہ کی ملک میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا  گیا تھا۔