The Dawn News - Pakistan

شادی ہال مالکان کا تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا، شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایف بی آر کے حکام اور شادی ہالز کے مالکان کی تنظیم کے وفد کی ملاقات ہوئی، اس دوران شادی اور دیگر تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہالز کے مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔

صدر شادی ہال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئندہ شادی ہال میں تقریب کرنے والے ہر شخص سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا، ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایت کے تحت کیا گیا ہے، اس رقم کا شادی ہال کے کرائے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد ملک میں وسیع پیمانے پر ٹیکس اصلاحات کا عمل جاری ہے، اس سے قبل ایف بی آر نے ریسٹورنٹس، شاپنگ سینٹرز، دکانداروں کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انٹیگریشن سسٹم سے منسلک کیا تھا، جس پر تاجروں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، اسی طرح فلور ملز ایسوسی ایشن بھی ایف بی آر کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی ہدایت پر ہڑتال کرچکی ہے۔

ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاجانے کے بعد اب تقریب کرنے والی پارٹی کو شادی ہال کےکرائے کے علاوہ 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا، جسے ایف بی آر کو فراہم کردیا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ شادی ہال مالکان کو ادا کی جانے والی رقم اور ودہولڈنگ ٹیکس میں فرق ملحوظ خاطر رکھا جائے۔