The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 3 کارروائیاں کرتے ہوئے 22 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان بھی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشن کیے گئے، جن کے نتیجے میں 22 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک کے علاقے گل امام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 9 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک دوسری کارروائی میں 10 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز نے تیسرا آپریشن تھل ڈسٹرکٹ میں فورسز کی چوکی پر حملے کی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیکن شدید فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے 6 جوان بھی شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مزید کسی بھی خارجی دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

دریں اثنا، صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے علیحہ علیحدہ جاری بیان میں خیبرپختونخوا میں خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا۔

ایک بیان میں صدر  آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ 22 دہشت گرد ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

صدر مملکت نے پاک فوج کے 6 بہادر جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم شہدا کو سلام پیش کرتی ہے۔

آصف علی زردری نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔

ادھر، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی۔

شہباز شریف نے سیکیورٹی فوسز کے 6 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔