The Dawn News - Pakistan - Karachi

سندھ حکومت کراچی سے سکھر تک ’بلٹ ٹرین‘ چلانا چاہتی ہے، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانا چاہتی ہے، کراچی سرکلر ریلوے ہماری اولین ترجیح ہے، لوگ اس لیے ووٹ دیتے ہیں کہ ہم ان کے لیے کچھ کرسکیں۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سب سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری سندھ میں آئی، وزیراعلیٰ سندھ نےآج بھی غیرملکی سرمایہ کاروں سےملاقات کی، صرف میڈیکل سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دھابیجی کے اسپیشل اکنامک زون میں مقامی لوگوں کو 50 ہزار ملازمتیں دی جائیں گی، دھابیجی اکنامک زون میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوگی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے، غیرملکی سرمایہ کاروں کا حکومت سندھ پر اعتماد بحال ہے، ملک میں سب سے سستی بجلی تھرپارکر میں کوئلے سے بن رہی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکی کمپنی کو بس مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے کا کہا تاکہ سستی بسیں ملیں، کراچی میں بسوں کا پلانٹ لگانے سے روزگار کے مواقع ملیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا، بانی کو سکھایا جاتا ہے کہ ایسے کام کریں جس سے ملک کو نقصان پہنچے، بانی پی ٹی آئی غیرملکی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے بھی سول نافرمانی کی کال دی تھی، دھرنے میں کہا گیا کہ منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کرو، بانی پی ٹی آئی نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے۔