The Dawn News - Life & Style - Celebrity

ملکی حالات سے مایوس ہوں، حب الوطنی کا جذبہ کم ہوچکا، انوشے اشرف
ماڈل، ٹی وی میزبان و ریڈیو جوکی (آر جے) انوشے اشرف کا کہنا ہے کہ وہ بھی دیگر افراد کی طرح ملکی حالات اور سیاست سے بہت مایوس ہوچکی ہیں، جس وجہ سے ان کے اندر بھی حب الوطنی کا جذبہ کم ہوچکا۔

انوشے اشرف نے حال ہی میں ’ایف ایچ ایم‘ پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

پوڈکاسٹ میں انہوں نے سیاست پر بھی خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ سیاست بہت خراب چیز ہے، وہاں جاتے ہے اچھا شخص بھی برا ہوجاتا ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی وہ ایسی پالیسیز کا حصہ بن جاتا ہے، جو اسے پسند نہیں ہوتیں۔

ماڈل کا کہنا تھا کہ اچھی بات ہے کہ نوجوان سیاست میں آ رہے ہیں اور نوجوانوں کو مزید سیاست میں آنا چاہیے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ سیاست میں جاتے ہی ہر شخص غلط پالیسیز اور سسٹم کا حصہ بن جاتا ہے۔

انوشے اشرف نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی مداح تھیں، وہ ان کے ہر جلسے اور پروگرام میں جاتی تھیں اور انہیں بھی کسی حد تک بینظیر بھٹو کی سیاست پسند تھی۔

انہوں نے اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لیکن اب بہت سارے لوگ مایوس ہوچکے ہیں، انہیں سیاست میں دلچسپی نہیں۔

ماڈل و ٹی وی میزبان کا کہنا تھا کہ اب ان کا جذبہ بھی کم ہونے لگا ہے، وہ بھی ملکی حالات اور سیاست سے مایوس ہوچکی ہیں، جس وجہ سے ان کا حب الوطنی کا جذبہ بھی کم ہوچکا۔

انوشے اشرف کے مطابق اب وہ جذبات میں آکر یہ جوشیلے نعرے نہیں لگاتیں کہ یہ ہمارا ملک، ہم نے اس کی آزادی کی خاطر قربانیاں دیں۔

انہوں نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ ان کا نکاح برطانوی نژاد شخص سے ہونے کے بعد ان کا حب الوطنی کا جذبہ کم ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں رہنے والے افراد کی طرح بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا جذبہ حب الوطنی بھی کم ہونے لگا ہے، وہ بھی مایوس ہونے لگے ہیں۔

ان کے مطابق اب دیار غیور میں رہنے والے پاکستان یہاں پیسے بھیج بھیج کر تنگ آ چکے ہیں جب کہ یہاں کے تمام لوگ مایوس ہوچکے ہیں۔

انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ ملک کے تعلیمی ادارے، لائبریریاں، تھیٹرز اور صحت مند بحث و مباحثے والے مقامات ویران ہوچکے ہیں، کہیں اچھی صحت مند بحث نہیں ہوتی۔