The Dawn News - Pakistan - Islamabad

راولپنڈی میں 24 دسمبر تک آوارہ کتوں کو نہ مارنے کا حکم
آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شہری انتظامیہ کو 24 دسمبر تک آوارہ کتوں کو مارنے سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف التمش سعید کے توسط سے انیلہ عمر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے  راولپنڈی کی انتظامیہ کو 24 دسمبر تک آوارہ کتوں کو  مارنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی قانونی نکات پر معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیے، درخواست میں حکومت پنجاب، لائیواسٹاک، کمشنر، ڈی سی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔

درخواست گزار نے دعویٰ کیا کہ انتظامیہ نے کتا مار مہم کے لیے ٹینڈر جاری کیا، 5 ہزار 200 کتوں ویکسی نیشن کے لیے ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری کیا، یہ ٹینڈر ان کی ویکسی نیشن کے لیے نہیں بلکہ کتوں کو مارنے کے لیے جاری کیا گیا۔